دعوتِ اسلامی کے شعبہ   شارٹ کورسز کے زیر اہتمام 23 مئی 2021 ءکو ہند دہلی ریجن نیپال زون میں 3 دن پر مشتمل بیٹی کردار کورس کا انعقاد ہوا جس میں 9 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ اسلامی بہن نے بیٹی کی فضیلت پر بیان کرتے ہوئے ، بیٹی کی پرورش تعلیم و تربیت کے اصول، جائز و ناجائز فیشن ،کےبارے میں معلومات فراہم کیں جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔