23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کی مجلس مدرسۃ المدینہ للبنات کے زیر اہتمام نیپال میں 5 اکتوبر سے قاعدہ و ناظرہ کورس کا آغاز ہو گیا ہے۔ کورس کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد 18ہے یہ
کورس پاکستان سے بذریعہ اسکائپ کروایا جا رہا ہے۔