19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے درمیان ہونے والے دینی کاموں کے
سلسلے میں 19 جولائی 2024ء کو آن لائن ایک میٹنگ ہوئی جس میں نیپال کی ملک نگران
اور ڈویژن نگران اسلامی بہنوں کی شرکت
ہوئی۔
اس میٹنگ میں دعوتِ اسلامی کی نگرانِ عالمی
مجلسِ مشاورت اسلامی بہن نے سابقہ دیئے گئے اہداف کا جائزہ لیا اور آئندہ کے لئے
اہداف بھی بتائے جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔