20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نیو سوسائٹیز اور شعبہ
ائمہ مساجد کے ذمہ داران کا
مشترکہ آن لائن مدنی مشورہ
Tue, 15 Aug , 2023
1 year ago
11
اگست 2023ءبروز جمعۃ المبارک مجلس نیو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ اور شعبہ ائمہ مساجد کے ذمہ داران کا مشترکہ آن لائن مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگرانِ مجلس نیوسوسائٹیز حاجی غلام الیاس عطاری
نے اسلامی بھائیوں کو نیوسوسائٹیز میں ائمہ مساجد کے نظام کے حوالے سے
نکات بتائے اور ان میں دعوت اسلامی کے 12 دینی کاموں کو احسن انداز میں کرنے کے متعلق اہداف دیئے۔
مدنی
مشورے میں ائمہ مساجد کے نگرانِ مجلس فیضان عطاری، نیوسوسائٹی ڈیپارٹمنٹ کے صوبائی
و ڈویژن ذمہ داران سمیت شعبہ جات کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔( رپورٹ:محمد
فاروق عطاری نیوسوسائٹیز ڈیپاٹمنٹ آفس ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)