21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقانِ
رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کی جانب سے6 جنوری 2023ء کو ناظم آباد ٹاؤن میں غسلِ میت کورس کا اہتمام
کیا گیا جس میں اقصیٰ مسجد کے نمازی اور اطراف کے اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
کورس
میں شریک اسلامی بھائیوں کو مبلغِ دعوتِ
اسلامی نے اسلامی بھائیوں کو غسلِ میت
دینے کا طریقہ بتاتے ہوئے کفن کاٹنے اور پہنانے کا طریقہ سیکھایا۔ بعدازاں نیکی کی
دعوت پیش کرتے ہوئے شرکا کو نمازوں کی پابندی کرنے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں آنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ: عزیر عطاری شعبہ کفن دفن، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)