20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت گول مارکیٹ ناظم آباد ڈویژن
کی جامع مسجد فیضانِ حسان میں ذیلی اور ڈویژن مشاورت کے ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہو ا جس میں نگرانِ ڈویژن نےشرکا کی تربیت کی
اور اپنے اپنے علاقوں میں دعوتِ اسلامی کے
مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا اور علاقائی دورہ کے اہداف طے کئے۔(محمد یونس عطاری، ڈویژن نگران)