دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیرِ اہتمام فیصل آباد زون کے مدرستہ المدینہ ناظمین کے درمیان  مدنی حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں نگران مجلس شعبہ کفن دفن سید مظہر عطاری نے ناظمین کی تربیت فرمائی اور شعبہ کفن دفن کی افادیت پر مدنی پھول عطا فرمائے۔

مجلس کفن دفن کے مطابق 15 اور 16 فروری 2021 کو مدرستہ المدینہ کے مدنی عملے کے درمیان کفن دفن پریکٹیکل اجتماعات کئے جائیں گے۔