20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی چینل عام کریں کے تحت
20 ستمبر 2019ء کو ذمّہ داران نے سوات مینگورہ(گرین چوک)
میں نایاب کیبل ہیڈن کے CEO شاہد علی سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ
اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے بہت ہی اہم شعبے
مدنی چینل کا تعاف پیش کیا اور اس علاقے میں مدنی چینل چلانے کی ترغیب دلائی ۔ واضح رہے کہ پورے سوات میں یہ واحد نیٹ ورک ہے جہاں اینالوگ اور ڈیجیٹل دونوں
موجودہیں اور بہت جلد اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّ وَجَلَّ ان دونوں پر مدنی چینل ON ہوجائے گا ۔(رپورٹ،محمّد
عنایت عطاری، پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ اسماعیل خان زون KPKمجلس
مدنی چینل عام کریں)