23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمّہ دار نے دارالعلوم حنفیہ جلالیہ علی
المرتضی کے مہتمم مفتی سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی صاحب سے ملاقات کی۔ریجن ذمّہ
دار نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور شعبان المعظم1441ھ کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں ہونے والے علم التوقیت کورس میں طلبائے کرام کو
شرکت کروانے کی دعوت دی۔