21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت19
ستمبر2019ء بروز جمعرات کو ریجن ذمّہ دار،رکنِ زون اور رکنِ کابینہ نے مرکزی
دارالعلوم عربیہ خنفیہ غوث الاسلام جھنگ میں حاضری دی اور وہاں مولانا مفتی محمد
نواز رضوی صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے
والے مدنی کاموں سے متعلق ےتفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے چند شعبے جات
کا تعارف پیش کیا۔مفتی صاحب نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو
خوب سراہا اور امیرِ اہلِ سنّت اور دعوتِ اسلامی کے ترقی کےلئے دعا بھی کی۔(رپورٹ،محمد عمر فاروق عطاری مدنی ،رکن مجلس رابطہ بالعلماء فیصل
آباد زون)