19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکپتن زون میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےمفتی محمد
نواز نوری صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مکتبۃ
المدینہ کا شائع کردہ رسالہ” فیضان بہاؤالدین زکریا ملتانی“تحفے میں دیا اور مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ آنے کی درخواست کی۔(محمد عمر فاروق
مدنی، رکنِ زون مجلس رابطہ بالعلماء)