دعوتِ اسلامی کے شعبے خدام المساجد والمدارس کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں پاکستان کے شہر دولت پور ، نواب شاہ میں  مدنی مرکز فیضانِ مدینہ، مدرسۃ المدینہ اور جامعۃ المدینہ کا آغاز ہوا جس کا باقاعدہ افتتاح نگران برمنگھم یوکے ریجن ، سید فضیل رضا عطاری نے کیا۔