26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15
مارچ 2022ء بروز منگل مدنی مرکز فیضان
مدینہ الریاض کالونی نوشہرو فیروز میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن نگران، علاقائی نگران اور ڈسٹرکٹ شعبہ جات کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
سید
محمد دانش عطاری نے بارہ دینی کاموں کو مضبوط کرنے کا ذہن دیا اور ماہ رمضان
المبارک میں ایک ماہ کے اعتکاف کے حوالے
سےترغیب دلائی نیز اسلامی بھائیوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں تعداد بڑھانے کے حوالے سے اہداف دیئے۔(رپورٹ: جواد رضا عطاری ڈسٹرکٹ نوشہرو فیروز نگران
، کانٹینٹ: رمضان رضا )