پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن اور انٹیرئیر سندھ  کے صوبائی نگران حاجی قاری محمد ایاز رضا عطاری نے میرپورخاص ڈویژن کے شیڈول کے دوران نوکوٹ شہر میں ایک شخصیت محمد الطاف مرحوم کے انتقال پر ان کے گھر جاکر ان کے بیٹے سے تعزیت کی اور والد مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے دعوتِ اسلامی ٹیلی تھون میں یونٹس دینے کا ذہن دیا ۔

اس موقع پر میرپورخاص ڈویژن مشاورت نگران حافظ زین عطاری،ڈسڑکٹ مشاورت نگران محمد افتخار عطاری بھی موجود تھے۔ ( کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)