8 رجب المرجب, 1446 ہجری
24نومبر2020ء کو شعبہ رابطہ برائے میڈیکل
ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے زیر اہتمامNational Institute of Child Health کراچی
میں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈائریکٹرجمیل اظہر، رجسٹرار
ڈاکٹرمحبوب اور پیرا میڈیکل ڈاکٹرز نے
شرکت کی۔
مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد امین عطاری
نے ”آقاﷺ کی ہمدردی“ سنتوں بھرا بیان کیااور
شرکا کو دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئےمدنی کاموں میں شرکت کرنےکی ترغیب
دلائی۔(رپورٹ: محمد مہشید عطاری،
شعبہ تعلیم)