دعوت اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے تحت بلوچستان کے شہر اوتھل میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ مجلس ، زون ذمّہ دار اور  ڈویژن نگران نے دعوت اسلامی کے12 مدنی کام اور یکم نومبر2019ء کو عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں بلوچستان سطح پر ہونے والے تین دن کےاجتماع کے حوالے سے بات چیت کی ۔علاوہ ازیں ذمّہ داران نے اجتماع پاک میں صحافیوں اور میڈیا کے نمائندوں کو شرکت کروانے پر تبادلہ خیال کیا۔