دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 1 دسمبر  2020ء کو نگران عالمی مجلسِ مشاورت کا ترکی و ملائیشیاء کی اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں دعائے حاجات و کارکردگی جائزہ سے متعلق بات چیت ہوئی۔