26 جمادی الاخر, 1447 ہجری
نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا ملائیشیا کی ذمہ
دار و مشاورت کی اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ
Wed, 16 Dec , 2020
5 years ago
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں نگران
عالمی مجلسِ مشاورت کا ملائیشیا کی ذمہ
دار و مشاورت کی اسلامی بہنوں کے ساتھ بذریعہ لنک مدنی مشورہ ہوا جس میں معلمات بڑھانے کا ہدف دیا گیا اور ازدیادِ
حب مجلس کی کارکردگی سے متعلق بات چیت ہوئی۔
Dawateislami