مبلغ ِدعوتِ اسلامی ڈویژن نگران محمد یاور عطاری کے والدِ محترم رضائے الہی سے انتقال کرگئے۔نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں  عاشقان ِرسول نے شرکت کی۔ نگرانِ زون گوجرانولہ نے اہل خانہ کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیااور صبر کی تلقین کرتے ہوئے مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی ۔اللہ پاک مرحوم کی بے حساب مغفرت فرمائے ۔( رپورٹ: محمد قاسم عطاری ، مجلس مدنی انعامات کامونکی کابینہ )