دعوتِ اسلامی  کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس امامت کورس کے تحت امامت کورس کا سلسلہ جاری ہے ۔19 اکتوبر2019ء کوامامت کورس کے طلبۂ کرام کو نمازِ تہجد کی مشق کروائی گئی۔ اس موقع پر معلمِ کورس نے شرکا کی تربیت بھی کی اور نکات دئیے۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،امامت کورس،کراچی ریجن)