18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ممبئی ریجن ناگپور زون میں مدنی مشورے کاانعقادہواجس میں اراکین زون و
کابینہ نگران اسلامی بہنوں نےشرکت کی ۔
زون نگران اسلامی بہن نےاسلامی بہنوں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے اسلامی
بہنوں کو تربیتی نکات بتائے اور ڈونیشن
کے اہداف کو دگنا کرنے کا ذہن دیا ۔
نیزشب و روز کی رکن زون ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبے میں
بہتری کےحوالے سے مدنی پھول دیئے اور مدنی خبروں کو آگے بڑھانے، تحریری مقابلہ میں
حصہ لینے اور اس مقابلے کی دعوت عام کرنے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہونوں نے اچھی نیتوں کااظہار کیا۔