دعوتِ اسلامی کے زیراہتمام گزشتہ دنوں  ہند ممبئی ریجن ناگپور زون ناگپور کابينہ کے فیضانِ رضا ڈویژن میں اصلاحِ اعمال تربيتی اجتماع کاانعقادہوا جس میں 15 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ذمہ دار اسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو نیک اعمال نمبر 5, 6, 7, 8 سے متعلق سلام کی فضیلت ، نیت کی اہمیت ، اذان کے جواب کی فضیلت اور صلٰوة التوبہ پڑھنے کی ترغیب دلائی اور نیک اعمال رسالہ روزانہ پُر کرنے، مدنی مذاکرہ سننے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نےاپنی نیتوں کااظہار کیا۔