8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                شعبہ بین
الاقوامی امور دعوت اسلامی  کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں سینٹرل افریقہ ریجن
،دارالسلام زون،  تنزانیہ کابینہ،پنگانی ڈویژن میں محمد ندیم عطاری نے 12 دن کے مدنی قافلے
میں  6 افریقن اسلامی بھائیوں  کے ہمراہ سفر کیا۔ علاقوں میں دعوتِ اسلامی کے
دینی کام شروع کروائے۔(محمد ندیم
عطاری مجلس مدنی چینل و سوشل میڈیا ذمہ دار)
                                
							 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpeg) 
								    .jpeg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	