دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت پچھلے دنوں مجلس کے ذمہ داراسلامی بھائیوں نے  فیصل آباد میں مولانا محمد ندیم امینی صاحب (مدرس جامعہ امینیہ ) اور مولانا محمد بدر قادری صاحب (امام و خطیب جامع مسجد دیال والا فیصل آباد )سے ملاقات ہوئی۔ دورانِ ملاقات مختلف امور پر گفتگو کا سلسلہ ہوا۔ذمہ دار اسلامی بھائی نے انہیں کتاب” مختصر فتاوی اہلسنت“اور ”ماہنامہ فیضان ِمدینہ“ تحفے میں پیش کیا۔