20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت5نومبر 2019ء کو مدنی مرکز
فیضانِ مدینہ جلال پور بھٹیاں حافظ آباد
کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نعت خواں اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔نگرانِ مجلس
ہومیو پیتھک ڈاکٹر نے شرکا کی تربیت کی اور اجتماع میلاد اور جلوس میلاد میں شرکت کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے نعت خواں اسلامی
بھائیوں میں نیکی کی دعوت کوعام کرنے کا
ذہن دیا۔(رپورٹ:ڈاکٹر آصف عطاری، نگران مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)