18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلسِ
مدنی چینل عام کریں کے تحت18 ستمبر2019ء کو ذمّہ داران نے نگرانِ زون کے ہمراہ اوڈی
گرام سوات میں سنگر کیبل ہیڈن کے CEO
مظفر شاہ سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے تحت دنیا بھر میں ہونے والی دینی خدمات کے متعلق تفصیلی بریفنگ دیتے ہوئے مدنی چینل کا تعارف پیش کیا اور آفس میں مدرسۃ
المدینہ بالغان لگانے اور یہاں پر مدنی
چینل اون ائیر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر مظفر شاہ نے مدنی چینل اون ائیر کرنے اور مدرسۃ المدینہ
بالغان کی نیتوں کا اظہار کیا اور دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو خوب سراہا۔(رپورٹ،محمّد عنایت عطاری، پشاور ہزارہ زون + ڈیرہ
اسماعیل خان زون KPKمجلس مدنی چینل عام کریں)