20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء
کے تحت ذمہ دار اسلامی بھائی نے موریشس میں مولانا مظفر حسین شاہ صاحب سے
ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات دعوتِ اسلامی کے تحت موریشس میں ہونے والے مدنی کاموں کے
حوالے سے معلومات فراہم کیں ۔ دعوتِ اسلامی کی موریشس میں خدمات سے متعلق جان کر شاہ صاحب نے بڑی مسرت کا اظہار فرمایا
اور دعاؤں سے نوازا۔