دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 22اکتوبر2019ء کو مظفرگڑھ میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہو اجس میں ڈی جی خان زون کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس نے شرکا کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری کے متعلق نکات دئیے نیز دعوتِ اسلامی کے لئے زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے اور شعبے کو خودکفیل کرنے کے اہداف بھی طے کئے۔(رپورٹ،عبدالحمیدعطاری،دفتر ذمہ دار مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)