22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے گوجرانوالہ میں جامعہ نصرت الاسلام
کے مہتمم مولانا مفتی شعبان قادری صاحب سے ملاقات کی اور دعوت ِاسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے انہیں مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کرنے کی دعوت پیش کی۔