21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ریجن ذمّہ دار اور ماہرِ علم توقیت مولانا
وسیم عطاری صاحب نے جامعہ قادریہ نوشیرو فیروزکے مہتمم مولانا مفتی اسمعیل
سکندری صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات اور بالخصوص مجلس المدینۃ
العلمیہ اور مجلس توقیت کا تعارف پیش کیا
جس کو مفتی صاحب نے خوب سراہااور دعوتِ اسلامی کو اپنی دعاؤں سے نوازا۔ذمّہ داران
نے مفتی صاحب کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ کراچی آنے کی دعوت بھی پیش کی۔