21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی یعفور
رضا عطاری نے مدرسۃ المدینہ مریالی میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا اور مجلس
تعمیرات ومدرسۃ المدینہ کے ذمہ داران کو
مدنی پھول ارشاد فرمائے۔
اس موقع پر مدرسۃ المدینہ کے بچوں کا مدنی حلقہ
ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا
عطاری نےنمایاں کارکردگی والے بچوں اور جن کے سرپرست ہفتہ وار اجتماع میں شرکت
کرتے ہیں انہیں تحائف بھی دیئے۔