15 رجب المرجب 11 مارچ  2020ء بروز بدھ مراد آباد زون، حمیدی کابینہ کی سرورکھیڑہ ڈویژن میں دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کی ذمہ دار اسلامی بہن نے اہل ثروت اسلامی بہن سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور ہفتہ وار رسالہ پڑھنے کی ترغیب دلائی۔