مقدس اوراق کا تحفظ

Tue, 15 Oct , 2019
4 years ago

اوراقِ مقدسہ   کے تحت K.P.Kکے شہر ہری پور ہزارہ میں اوراقِ مقدسہ کے باکسز خالی کئے گئے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ K.P.Kسے اوراقِ مقدسہ کی بوریوں کو اٹھا کر قراٰن محل میں منتقل کردیا گیا۔

یادرہے!دعوت اسلامی کے تحت ہری پور کابینہ میں 250 کے قریب باکسز اوراقِ مقدسہ کے تحفظ کے لئے لگائے ہیں جس کو مہینے میں دو مرتبہ خالی کرکے اورقِ مقدسہ کو قراٰن محل میں محفوظ کردیا جاتا ہے۔( محمد حسان عطاری، مجلس تحفظ اوراق مقدسہ)