1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 3 دسمبر
2019 ء بروز منگل کو ڈسکہ کابینہ کے ڈسکہ
شہر میں میونسپل آفس کا دورہ کیا گیا ۔اس
موقع پر ریجن ذمہ دار کفن دفن نے وہاں کے افسران اور عملے سے ملاقاتيں کیں اور
ڈسکہ شہر کے جنازہ گاہوں اور قبرستانوں کا ڈیٹا لیا۔ (رپورٹ:محمد دانش عطاری، ریجن ذمہ دارمجلس تجہیز و تکفین)