اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسز کے زیر اہتمام پچھلے دنوں سینٹرل افریقہ ریجن کے ملک کینیا کی دو کا بینہ ممباسا اور نیروبی میں بذریعہ اسکائپ’’موجودہ حالات اور اگلا راستہ کورس ‘‘کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغہ دعوت اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو آئندہ بھی کورس میں شرکت کرنے اور دعوت اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی۔