دعوتِ اسلامی کی  مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت گزشتہ دنوں ملتان ریجن کا مدنی مشورہ ہوا۔ اس موقع پرنگران مجلس شاہ نواز احمد عطاری نے تمام ذمہ داران کی تنظیمی و اخلاقی حوالے سے تربیت فرمائی اور رمضان مدنی عطیات اور دیگر مدنی کاموں کے اہداف دیئے۔