24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ ملتان میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے زیرِ اہتمام مدنی مشورہ ہوا جس میں پاکستان سطح کے اسلامی
بھائیوں نے شرکت کی ۔
نگران
شعبہ مولانا محمد افضل مدنی عطاری نے
شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی اخلاقی تربیت کی اور شعبے کے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ا
نہیں نیو اہداف دیئے۔
آخر میں اچھی کارکردگی پر اسلامی بھائیوں کو
تحفے پیش کئے گئےاور رکن شوریٰ ابو ماجد حاجی محمد شاہد
عطاری مدنی کی والدہ مرحومہ کے ایصال
ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کا اہتمام بھی کیا گیا۔( رپورٹ: حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا آف ڈیپارٹمنٹ
پاکستان،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)