دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی چینل  عام کریں کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔

نگران مجلس نے 12مدنی کاموں پر مدنی پھول دیتے ہوئے ماہ رمضان کی تیاری، مدنی چینل گھر گھر چلوانے اور روٹھوں کومنانے پر مدنی پھول دئیے۔