دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام 4 جولائی  2023ء بروز منگل ملتان ڈویژن سے سنتوں کی تربیت کے لئے ایک مہینے کا مدنی قافلہ سفر پر روانہ ہوا جس میں مقامی عاشقانِ رسول نگران ڈویژن مشاورت محمد سادات عطاری کے ہمراہ راہِ خدا کے سفر پر روانہ ہوئے۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)