18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں پاکستان کے ڈویژن ذمہ
دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
Thu, 2 May , 2024
203 days ago
شعبہ تحفظِ
اوراقِ مقدسہ دعوتِ اسلامی کے تحت صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں دینی کاموں کا
جائزہ لینے کے سلسلے میں پاکستان کے ڈویژن
ذمہ دار اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ ہوا ۔
مدنی مشورے
کی ابتدا میں نگرانِ شعبہ تحفظِ اوراقِ مقدسہ مولانا محمد افضل عطاری مدنی نے شعبے
کے دینی کاموں کے متعلق گفتگو کی اور
رمضان عطیات کی کارکردگی وصول کرتے ہوئے آئندہ کے اہداف دیئے۔