عاشقان رسول کو آقا کریم ﷺ کی سیرت سے متعلق معلومات فراہم کرنے کے لئے امیر اہلِ سنت علامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے اس ہفتے 17 صفحات کا رسالہ ”مختصر سیرتِ رسول ﷺ (سوالاً جواباً)“ پڑھنے/ سننے کی ترغیب دلائی ہے اور پڑھنے/سننے والوں کو اپنی دعاؤں سے بھی نوازا ہے۔

دعائے عطار

یارب المصطفٰےﷺ! جو کوئی 17 صفحات کا رسالہ ”مختصر سیرتِ رسول ﷺ (سوالاً جواباً)“ پڑھ یا سن لے اُسے سنتوں پر چلنےکی توفیق عطا فرماکر جنت الفردوس میں اپنے آخری نبی ﷺ کا پڑوسی بنا۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتمِ النّبیِّین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

یہ رسالہ دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے ابھی مفت ڈاؤن لوڈ کیجئے

Download