21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ دار نے پچھلے
دنوں مولانا صالح محمد نقشبندی عرف جیوڑ باباجی،مولانا محبوب
لامم صاحب، مولانا جواد احمد صاحب،مولانا خیر البشر صاحب،مولانا ارشد القادری صاحب
سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف پیش کرتے ہوئے دعوت اسلامی کی دینی اور فلاحی خدمات
سے آگاہ کیا۔