دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے مولانا محمد مبشر قادری صاحب (خطیب جامعہ مسجد انوار الخیر اسلام آباد) ٭مولانا قاری سراج الدین مستالوی صاحب (خطیب جامعہ مسجد رحمانیہ غوثیہ G 10اسلام آباد) ٭ مولانا قاری محمد امیر چشتی صاحب (جامع مسجد قادریہ رضویہ اسلام آباد)٭مولانا قاری محمد اسلم نقشبندی صاحب(جامع مسجد البدر ثانی اسلام آباد) ٭ مولانا حافظ نعیم خان صاحب( خطیب جامع مسجد کوٹ بیلیاں میانوالی)٭ مولانا قاری محمد رستم چشتی صاحب(خطیب جامع مسجد جیلانیہ اسلام آباد) ٭ مولانا سید مہر علی شاہ صاحب( خطیب جامع مسجد نور حنفیہ G8 اسلام آباد) سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے مدنی مرکز کا دورہ کرنے کی دعوت دی اور مکتبۃالمدینہ کی شائع کردہ کتاب ”فتاویٰ اہلسنت“ اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ تحفے میں پیش کئے۔