اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے  زیر اہتمام27 فروری 2020ء کو یوکے ریجن(لندن ، برمنگھم ، مانچسٹر ، بریڈفورڈ کابینہ مڈلینڈ ) ، افغانستان ریجن(ایران) ، ایسٹ افریقہ ریجن (ماریشس) ، انڈونیشا ریجن (ملائشیا ) اور چائنہ ریجن ( ساؤتھ کوریا ، تھائی لینڈ ، ہانگ کانگ ) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعۂ اسکائپ اجلاس ہوا جس میں شعبہ شارٹ کورسز کی رکن مجلس بیرون ملک سطح کی نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلا می بہنوں کو” واقعۂ معراج کورس“ کا تعارف و مقصد بیان کرتے ہوئے ان ممالک میں کورس کروانے کے حوالے سے اہداف دئیے گئے۔