دعوت اسلامی کے تحت ملک و بیرون ملک لوگوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی سلسلے  میں کینیا کے شہر نیروبی، ساؤتھ افریقہ کے شہر جوہانسبرگ اور پاکستان پنجاب کے شہر ڈسکہ میں امداد کے سلسلے میں راشن پیکنگ کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع ڈویژن نگران، نگران کابینہ اور دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔پیکنگ کے بعد راشن مستحق افراد میں تقسیم کیا گیا۔