21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے زیرِ انتظام 25 فروری2020ء بروز
منگل چک دولت ڈویژن، جہلم کینٹ اور نتھوالہ ڈویژن میں مدنی مشوروں کا سلسلہ۔
مدنی مشورے میں متعلقہ علاقوں کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر
نگرانِ زون نے ذمہ داران کو مسجد درس مضبوط کرنے اور دیگر مدنی کاموں کے حوالے سے
مدنی پھول دیئے۔(رپورٹ:عابد عطاری،
مجلس ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سیالکوٹ زون)