شعبہ رابطہ بالعلماء سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر  عباس مدنی کی مولانا محمد شہزاد چشتی مدرس جامعہ گلستان محمد سرائے عالمگیر سے ملاقات ہوئی ۔

دوران ملاقات گفتگو کرتے ہوئے ظہیر عباس مدنی نے مفتی صاحب کو دعوت اسلامی کی دینی و فلاحی اور سماجی خدمات کے حوالے سے بتایا ، عاشقان رسول کے جامعات میں ہونے والے کورسز کے متعلق آگاہ کیا اور انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفتاً پیش کیا۔( رپورٹ: شعبہ رابطہ بالعلماء،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)