19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے ذمّہ داران نےفیصل آباد میں قاری محمد بشیرقادری
صاحب سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی دنیا بھر میں جاری دینی خدمات کے
متعلق معلومات فراہم کرتے ہوئے مختلف کتب ورسائل کا تحفہ پیش کیا۔