21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ممبئی
زون محمد علی روڑ کابینہ کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا اجلاس ہوا جس میں ممبئی زون نگران
اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی کاموں کو مزید بڑھانے ،مدنی کاموں میں بہتری لانے نیز
مدنی عطیات کے لئے کوششیں تیز کرنے اور
شخصیات و مخیر اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے کا ذہن دیا۔