18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت 11 ستمبر2019ء کو نگران
مجلس اور ملتان ریجن ذمّہ دارنے دیگر ذمّہ داران کے ہمراہ فورٹ عباس بہاولپور زون
میں واقع جامعہ مظہر العلوم کے مہتمم و صدرمدرس مولانا استاذالقراء قاری محمد
اسحاق صاحب سے ملاقات کی اوردعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کاتعارف پیش کرتے ہوئے
مولانا صاحب کوماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔